ابنا: ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان جنگي مشقوں ميں 20ہزار ہندوستانی فوجي حصہ ليں گے.شور وير نامي جنگي مشقوں ميں 2سو روسي ٹينک بھي حصہ ليں گے.
ہندوستانی فوجي ترجمان کے مطابق يہ جنگي مشقيں اگلے ماہ راجستھان ميں کي جائيں گي.ان مشقوں ميں جديد ترين ہندوستانی جنگي طيارے بھي حصہ ليں گے.يہ مشقيں مئي کے آخر تک جاري رہيں گي.
فوجي ترجمان کے مطابق فوجي ٹينک،اگلے مورچوں ميں حصہ لينے والے پلاٹون اور گاڑياں،توپ خانے، آرٹلري يونٹس، ہيلی کاپٹرز،جنگي طيارے ،جاسوس طيارے،ائير ڈيفنس اور فوجي ريڈار بھي ان جنگي مشقوں کا حصہ ہونگے.......... /169